قریب المعنی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ایک معنی کا، ہم معنی۔ "نشاط کا لفظ ایک ایسی بے خودی کے ہم وزن بلکہ قریب المعنی ہو گیا۔"      ( ١٩٨٧ء، غالب فکر و فن، ١٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قریب' کے ساتھ 'ال' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'معنی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "موازنہ انیس و دبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک معنی کا، ہم معنی۔ "نشاط کا لفظ ایک ایسی بے خودی کے ہم وزن بلکہ قریب المعنی ہو گیا۔"      ( ١٩٨٧ء، غالب فکر و فن، ١٥ )